وزیراعظم کی زیرِ صدارت پاکستان پروگرام کا اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت کامیاب پاکستان پروگرام کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ غربت سے نکالنے کے لئے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی ہے۔
عمران خان نے یہ بھی کہا کہ ہمسایہ ملک چین اور بھارت کی مثال سامنے ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین نے لاکھوں لوگوں کو ایسے اقدامات کے تحت غربت سے نکالا جبکہ بھارت ایسا کرنے میں ناکام رہا ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کی اولین ترجیح نچلے طبقے کے لوگوں کی مالی مدد ہے۔
Advertisement
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ایسے اقدامات کر کے انھیں روزگار میں خود کفیل بنانا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

