Advertisement

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا معاملہ

اسپیکر قومی اسمبلی نے بجٹ پر بحث  پرامن ماحول میں مکمل کرنے کے لیئے پارلیمانی لیڈرز کو آج پھربلایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج دوبارہ بجٹ پر بحث کا آغاز کرینگے ، حکومتی اراکین کی بجٹ تقریر میں خلل ڈالنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کی بھی حکمت عملی طے کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی اراکین کے احتجاج کی صورت میں اپوزیشن بھی ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دے گی۔

واضح رہے کہ حکومت اور اپوزیشن اراکین کو طے شدہ ایس او پیز پر عمل درآمد کا حکم دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version