Advertisement

حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: سینیٹ سے واک آؤٹ کے بعد اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کی بول نیوز سے خصوصی گفتگو۔

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی کا بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سینیٹ میں کورم پورا نہ ہونے کے باوجود اپوزیشن تعاون کر رہی ہے، ہم جب سوال کا جواب مانگتے ہیں ہیں تو یہ سابقہ حکومتوں کی بات کرتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں بھی اسپیکر قومی اسمبلی رہا ہوں سوال کا جواب ہاں یا نہ میں دیں لیکن سوال کا جواب نہیں دیا جاتا اور تنقید کی جاتی ہے اور ہمیں کہا جاتا ہے کہ آپ روئیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے آج واک آؤٹ اس لیئے کیا کیونکہ یہ سوالوں کا جواب دینے کی بجائے حکومتی کارکردگی بتا رہے تھے۔

Advertisement

انہون نے مزید کہا کہ ہر مہینے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی جاتی ہے جس کی وجہ سے 22 کروڑ عوام پریشان ہیں جبکہ آج ان کی اکثریت کی وجہ سے 22 کروڑ عوام رو رہی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آگئے جبکہ دونوں نے ایک دوسرے پر تنقید کے نشتر برسا دیئے۔ بعد ازاں اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلز پارٹی آزادکشمیرکی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصر کے محمد زکریا سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح قرار
آزاد کشمیر سے رینجرز واپس طلب
آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورت حال، بڑا استعفیٰ آگیا
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو زندہ جلادیا
عظمیٰ بخاری نے مریم نواز کو برانڈ قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version