Advertisement

چاہتے ہیں مارکیٹیں اور مالز 24گھنٹے کھلے رہیں، اسدعمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کاکہنا ہےکہ حکومت بندشیں ختم کرناچاہتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ویکسی نیشن کے بغیربندشیں ختم کرنا ممکن نہیں، چاہتے ہیں مارکیٹیں پورےہفتےاور24گھنٹےکھلےرہیں۔

انہوں نے کہاکہ ویکسی نیشن کاعمل مکمل ہونےکےبعدزندگی معمول پرآجائےگی، چاہتے ہیں ویکسی نیشن کاعمل تیزی سےمکمل ہو، اسلام آبادویکسین لگوانےوالوں میں سب سےآگےہے۔

وفاقی وزیراسد عمر نے کہاکہ ملک بھرمیں1700ویکسی نیشن سینٹرزہیں، ویکسی نیشن سینٹرزکی تعداد4ہزارتک لےجانےکاہدف ہے، تاجروں سے ویکسی نیشن کے معاملے پرتعاون کا کہا ہے، کورونا کے دوران مالز کا کاروبار متاثر ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version