Advertisement

وزیراعظم کاخواب ہےملک میں صاف اورشفاف الیکشن ہوں،شبلی فراز

وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کاخواب ہےملک میں صاف اورشفاف الیکشن ہوں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ جمہوریت کی مضبوطی کیلئےشفاف الیکشن ضروری ہیں، شفاف الیکشن ہوں تاکہ پارلیمنٹ میں حقیقی نمائندے ہی آسکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے3وزارتوں پرمشتمل کمیٹی بنائی ہے جو وزارت سائنس،پارلیمانی افیئرزاور آئی ٹی پرمشتمل ہے۔

وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی آئی ووٹنگ کودیکھ رہی ہے، پارلیمانی افیئرزآرڈیننس کودیکھ رہی ہے اور وزارت سائنس الیکٹرانک ووٹنگ مشین پرکام کررہی ہے۔

شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ہمارےساتھ تعاون کررہاہے،مشکورہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین پرکام ہورہاہے ، وزیراعظم چاہتےہیں ایساالیکشن ہوجس پرکسی کواعتراض نہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version