جوتےاٹھانےوالاوزیرہوگا،توسندھ میں پانی کابحران ہی ہوگا،حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جوتے اُٹھانے والا وزیر ہوگا ، تو سندھ میں پانی کا بحران ہی ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پانی چوروں کوبےنقاب کریگی ، سندھ کےپانی چوروں کیخلاف کارروائی کریں گے اور عدالت کےذریعےمقدمات درج کرائیں گے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارٹی رہنماؤں اوروکلاسےمشاورت جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

