Advertisement

پی ایس ایل 6، اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو جیت کے لئے 144 رنز کا ہدف دے دیا ہے

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پندرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو جیت کے لئے 144 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

قلندرز کے جیمز فولکنر نے یونائیٹڈ نے  مضبوط بیٹنگ لائن کو ابتدا میں ہی مشکلات میں ڈال کر تین کھلاڑیوں کو پویلین تک پہنچایا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی وکٹیں گرتی رہیں اور  اختتامی لمحات میں فہیم اشرف نے ٹیل اینڈرز کے ساتھ مل کر اسکور کو 143 تک پہنچا دیا ، یونائیٹڈ کی جانب سے فہیم اشرف 27 رنز  بنا کر نمایاں رہے ۔

لاہور قلندز کی جانب سے جیمز فولکنر نے 3 وکٹیں لیں جبکہ احمد دانیال اور حارث رؤف  2 ،2 وکٹ لے سکے۔

Advertisement

یاد رہے کہ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہونے کے بعد اب پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز آج سے ابوظبی میں شروع ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version