عثمان بزدارمہنگائی کی ستائی عوام کے زخموں پرمرہم رکھیں گے،فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عثمان بزدار مہنگائی کی ستائی عوام کے زخموں پرمرہم رکھیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پنجاب کو رنگ بازی اورشوبازی سے1200ارب کامقروض کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ بجٹ عوام کے دکھوں کا مداوا کریگا ، پنجاب کے ہردیہات اورشہرمیں اعلیٰ تعلیم ، صحت کےمواقع ملیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تنخواہ داراورچھوٹےکسانوں کےحقوق کا ضامن بن کربجٹ پیش کرینگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement