Advertisement

سندھ کے عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں ہے، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کینال کی ویڈیو جاری کردی۔

Advertisement

پی ٹی آئی کراچی کے صدر نے محکمہ آبپاشی کی نااہلی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ آبپاشی کی نااہلی سب کے سامنے ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

خرم شیر زمان نے یہ بھی کہا کہ جیکب آباد کی تحصیل بیگاری کینال میں 80 فٹ شگاف پڑھنے سے سندھ کے گاؤں ڈوب رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ نالائقوں نے بس کینالوں سے پانی چوری کرنے پر توجہ دی اور انفراسٹرکچر کے پیسوں سےصرف جیبیں بھریں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
Next Article
Exit mobile version