Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ اور ابوظہبی انتظامیہ کےدرمیان ڈیڈ لاک برقرار

پاکستان کرکٹ بورڈ اور ابوظہبی انتظامیہ کےدرمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق ابوظہبی انتظامیہ بھارتی براڈ کاسٹرز کے 10 روزہ قرنطینہ پر بضد ہے جبکہ پی سی بی کے اعلیٰ  افسران ابو ظہبی حکام کو منانے کیلئے کوشاں ہیں۔

پی سی بی انتظامیہ کے متعلقہ حکام نے بھارتی براڈ کاسٹرز کے 7روزہ قرنطینہ کی درخواست کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ابو ظہبی حکام نے 7 روزہ قرنطینہ کی اجازت دی تو ایونٹ 7 جون سے شروع ہو سکے گا مگر اجازت نہ ملنے کی صورت میں ایونٹ کو مزید آگے بڑھایا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ابوظہبی کی وزارت صحت نے بھارتی براڈ کاسٹرز کو ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے  پر ہوٹل سے نکال کر دبئی بھیج دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
ایشیا کپ سے باہر؛ مگر بابراعظم سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version