Advertisement

تین غیر ملکی کرکٹر پی ایس ایل ادھورا چھوڑ کر کیوں گئے

پی ایس ایل

پی ایس ایل

تین غیر ملکی کرکٹر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چھوڑ کر چلے گئے  ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تینوں غیر ملکی کرکٹر جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر، ویسٹ اندیز کے فیبین ایلن اور فیڈل ایڈورڈز اپنی اپنی ٹیم کی جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیزکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نمائندگی کریں گے۔

پی ایس ایل سے نیشنل ڈیوٹی کے لیے جانے والے یہ تینوں کھلاڑیوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔

اس موقع پر ڈیوڈ ملر نے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور کہا کہ پشاور زلمی کے ساتھ پی ایس ایل کا سفر شاندار رہا، زلمی فیملی کی طرح ہے، اچھا وقت گزرا۔

جنوبی افریقی کرکٹر نے کہا کہ پشاور زلمی مینجمنٹ نے فیملی کی طرح ٹیم کا ماحول رکھا ہے، نیشنل ڈیوٹی کے لیے اچھی یادوں کے ساتھ واپس جارہا ہوں۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ دوبارہ زلمی کی نمائندگی اور پی ایس ایل کھیلنا چاہوں گا۔

جنوبی افریقی کرکٹر نے کہا کہ ان حالات میں فیملی سے دور فینز کی سپورٹ حوصلہ دیتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version