ہماری حکومت ہر ایک کو صحت کی جدید سہولیات فراہم کر رہی ہے ، آصفہ بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو کہتی ہیں کہ ہماری حکومت نے ہر ایک کو صحت کی جدید سہولیات فراہم کی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ 2016 سے اب تک 418 جگر کی پیوند کاری کی گئی ہے جبکہ صرف 2020 میں 200 سے زائد جگر کی مفت پیوند کاری کی گئی ہے
Since 2016, 418 liver transplants (over 200 in 2020 alone) have been conducted for free at #GIMS. 45% of transplants were of residents outside of Sindh. From KP to Balochistan to AJK to Punjab, PPP’s Govt is providing state of the art healthcare facilities to everyone in #Sindh. https://www.bolnews.com/urdu/latest/2021/06/726373/amp/
Advertisement— Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) June 13, 2021
جس میں سے 45 ٹرانسپلانٹ سندھ سے باہر کے مریضوں کے کئے گئے ہیں۔
انہوں نے مزید لکھا کہ کے پی کے سے بلوچستان تک اور آزاد جموں کشمیر سے پنجاب تک پی پی پی کی حکومت ہر ایک کو صحت کی جدید سہولیات فراہم کررہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

