دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ضلع سبّی میں ہوئے ایف سی کے اہلکاروں پر دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے سبی حملے کی شدید مذمت کرتے ہو لکھا کہ ریاست پوری طاقت سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرے گی۔
ریاست پوری طاقت سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرے گی۔ وزیر داخلہ
Advertisementایف سی بلوچستان نے ملکی سلامتی اور حفاظت کے لئے عظیم قربانیاں دی ہیں۔ وزیر داخلہ 2/2
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 25, 2021
انہوں نے مزید لکھا کہ ایف سی بلوچستان نے ملکی سلامتی اور حفاظت کے لئے عظیم قربانیاں دی ہیں۔
واضح رہے کہ انہوں نے واقعے میں شہید ہونے والے 5 ایف سی اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا بھی کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News