Advertisement

بجٹ کی تیاریاں ، وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو طلب کرلیا

بجٹ کی تیاریوں کے مرحلے میں وزیراعظم عمران خان نے آج معاشی ٹیم کو طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان وزیر خزانہ، وزیر منصوبہ بندی سمیت دیگر وزرا سے ملاقات کریں گے،ملاقات میں بجٹ  کی تیاری سے متعلق امور پرغورہوگا۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کو ترقیاتی اسکیموں، بجٹ میں مختص رقوم کی تجاویز سے آگاہ کیا جائے گا اور وزیراعظم عمران خان معاشی ٹیم کو اہم ہدایات دیں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ملاقات میں اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version