Advertisement

مشیر قانون سندھ کا ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر ردعمل

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر  قانون مرتضیٰ وہاب نے ملک میں بڑھتی ہوئی شدید  مہنگائی پر ردعمل دیا ہے۔

 تفصیلات کےمطابق سندھ حکومت کے ترجمان مشیر  قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی مہنگائی، بیروزگاری اور بدحالی نہیں ہوئی جتنی پی ٹی آئی کے دور میں ہوئی ہے۔

 بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سلیکٹیڈ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوچکا ہے۔

 انہوں نے یہ بھی کہا کہ بدترین مہنگائی پر حکومتی ترجمانوں نے خاموشی اختیار کرلی ہے۔ سرکاری ترجمانوں کے مہنگائی پر قابو پانے کے دعوے کہاں گئے ؟

ترجمان مشیر  قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نااہل سرکار نے عوام کا جینا دو بھر کردیا ہے، پیپلزپارٹی پہلے روز سے کہہ رہی ہے کہ یہ حکومت جھوٹ کے سہارے کھڑی ہے۔

Advertisement

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے یہ بھی کہا کہ بدترین مہنگائی کی ذمہ دار حکومت کو اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version