Advertisement

ترقیاتی بجٹ میں 5.5 ارب کا اضافہ کیا گیا ہے ، شفقت محمود

Shafqat Mehmood is not happy with his popularity on social media

وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلی تعلیم کے لئے اچھی خبر سنا دی ہے۔

سماجی رابطے کی  ویب سائٹ  ٹوئٹر  پر اپنے جاری کردہ  ٹوئٹ پیغام میں انہوں  نے لکھا  ہے  کہ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے  بتایا  ہے کہ ترقیاتی بجٹ میں 5.5 ارب کا اضافہ کیا گیا ہے اور حقیقت میں یہ 42.5 ارب ہے۔

 

اس طرح اعلی تعلیم کے لئے مجموعی طور پر مختص 124 ارب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹادیا گیا
شدید گرمی کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق بڑا فیصلہ
اسکالر شپ کے خواہشمند طلباء کیلئے بڑی خبر آگئی
آسٹریلیا جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بُری خبر
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے ہوں گی؟ شیڈول سامنے آگیا
مراکش نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version