وزیرِ اعظم سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی ملاقات

وزیرِاعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے وزیراعظم ہاؤس میں ون آن ون ملاقات کی جس میں کرکٹ کے امور پر گفتگو کی۔
ملاقات میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے امور پر گفتگو کی گئی جبکہ حالیہ پی ایس ایل سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں بورڈ کی طرف سے ملک میں کرکٹ کی بہتری اور لیگ کرکٹ کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامت پر بھی گفتگو کی گئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement