Advertisement

وفاقی حکومت نے شہباز شریف کے خلاف درخواست واپس لے لی

ضمانت منظور

مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف اور وفاقی حکومت کے درمیان عدالت سے باہر ہی معاملات طے پا گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف درخواست واپس لے لی ہے۔

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے حکومت کی اپیل واپس لینے پر سماعت نمٹا دی۔

شہباز شریف نے سپریم کورٹ کو توہین عدالت کی پیروی نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Advertisement

واضح رہےکہ اٹارنی جنرل خالد جاوید اور لاہورہائی کورٹ کے نمائندے عدالت میں پیش ہوئے جبکہ شہباز شریف کی جانب سے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ عدالت میں پیش ہوئے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version