Advertisement

پی آئی اے کا ایئر سفاری سروس چلانے کا فیصلہ

پی آئی اے

پی آئی اے کا مالی بحران سنگین؛ پی ایس او نے جیٹ فیول دینے سے انکار کردیا

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پی آئی اے نے ایئر سفاری سروس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر  پی آئی اے نے ایئر سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سی ای او پی آئی اے نے کہا کہ علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پی آئی اے نے ایئر سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا یے۔

ایئرمارشل ارشد ملک نے یہ بھی کہا کہ علی سدپارہ کی ملکی خدمات قابل ستائش ہیں، ایئر سفاری اسلام آباد سے اسکردو کے لیے شروع کی جائے گی۔

سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے مزید کہا کہ اس سروس کا مقصد ملکی سیاحت کو فروغ دینا ہے، ایئر سفاری سروس 12 جون سے شروع کردیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version