بچوں کو منشیات اور دوسری بُری عادات سے بچانا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بچوں کو منشیات اور دوسری بُری عادات سے بچانا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران نے خیبرپختونخوا اور پنجاب حکومت کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر بچوں کے لئے کھیلوں کے میدان بنائے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ فوری طور پر موجودہ سرکاری زمینوں پر کھیل کے میدان بنائیں جائیں۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے بچوں کوصحت مند مشاغل کے مواقعے فراہم کرنے ہیں جبکہ بچوں کو منشیات اور دوسری بری عادات سے بھی بچانا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

