دیپیکا کی کونسی تصویر رنویر کو بھاگئی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے شوہر رنویر کو دیپیکا پڈوکون کی نئی تصویر بھا گئی جس کا اظہار رنویر نے اسی فوٹو پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا۔
اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی تصویر کومداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
تاہم سوشل میڈیا پر اپنی محبت کا بھرپور اظہار کرنے والے رنویر نے بھی بنا کسی ہچکچاہٹ کے اسے بہترین تصویر قرار دیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement