وزیراعظم کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان نے ایرانی صدرابراہیم رئیسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نو منتخب ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔
[amazonad category=”Electronics”]
عمران خان نے کہا کہ ابراہیم رئیسی کی کامیابی ایران کے لوگوں کا اُن پر اعتماد ہے ۔
گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور معاشی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement