Advertisement

معروف ہالی ووڈ اداکار انتقال کر گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار مائیک مچل 65 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبول ترین فلم ’گلیڈی ایٹر‘ کے اداکار مائیک مچل تُرکی کے ایک ریزورٹ میں موجود تھے، جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں۔

اس حوالے سے اداکار کے مینجر کے مطابق اُنہوں نے اداکار کو اُن کے کمرے میں زمین پر گِرے مردہ حالت میں پایا۔

مینجر نے بتایا کہ اُس کے بعد وہ اداکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال لیکر گئے جہاں معلوم ہوا کہ اداکار کی موت دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version