Advertisement

اشنا شاہ کا رات گئے سفر کرنے والی خواتین کو اہم مشورہ

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ نے خواتین کو رات میں گھر سے باہر نکلنے پر مشوہ دے دیا۔

اداکارہ اشنا نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

اشنا شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر نور مقدم کے قتل کے روز خود کے رات گئے سفر کی کہانی بیان کی۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ یہاں لگایا، اور بتایا کہ اس دن انھوں نے 40 منٹ کا سفر طے کرنا تھا۔

اداکارہ کا بتانا تھا کہ اس وقت ان کے پاس ایک ٹیزر گن تھی، جو ان کے ہاتھ کے پاس ہی تھی، راہ زنی کی واردات کی صورت میں ایک اضافی فون بھی تھا اور اپنے دوستوں کو اپنی لائیو لوکیشن بھی شیئر کی تھی کہیں اگر کچھ برا ہوجائے تو انھیں معلوم ہو کہ وہ کہاں ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version