عوام کے لئے خوشخبری، ڈریپ کا دواؤں کی قیمتوں میں اضافے سے انکار

ڈریپ نے دواؤں کی قیمتوں میں اضافے سے انکار کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈریپ کا کہنا ہے کہ دوا ساز کی کمپنیوں کو ایک ماہ کا وقت دیا جاتا ہے اور اس کے بعد منظم طریقہ کار کے تحت قیمتیں بڑھائی جاتی ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ضروی ادویات کی قیمتوں میں 6.23 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے جبکہ باقی 8 .9 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے، ادویات کی قیمتوں میں گیارہ فیصد اضافہ ہر گز ممکن نہیں، ایسی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔
دوسری جانب معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے نئی دواؤں کی قیمتیں مقرر کی ہیں، کسی اضافے کا ذکر نہیں ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement