Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کے لئے خوشخبری، ڈریپ کا دواؤں کی قیمتوں میں اضافے سے انکار

Now Reading:

عوام کے لئے خوشخبری، ڈریپ کا دواؤں کی قیمتوں میں اضافے سے انکار

ڈریپ نے دواؤں کی قیمتوں میں اضافے سے انکار کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈریپ کا کہنا ہے کہ دوا ساز کی کمپنیوں کو ایک ماہ کا وقت دیا جاتا ہے اور  اس کے بعد منظم طریقہ کار کے تحت قیمتیں بڑھائی جاتی ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ضروی ادویات کی قیمتوں میں 6.23 فیصد  تک اضافہ   ہوسکتا ہے جبکہ باقی  8 .9 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے، ادویات کی قیمتوں میں گیارہ فیصد اضافہ ہر گز ممکن نہیں، ایسی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔

دوسری جانب معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے نئی دواؤں کی قیمتیں مقرر کی ہیں، کسی اضافے کا ذکر نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر