Advertisement

کروڑوں روپے انویسٹ ہوجانے کے بعد سی ڈی اے کو ہوش آگیا

اسلام آباد میں عوام کے کروڑوں روپے انویسٹ ہوجانے کے بعد سی ڈی اے کو آخر ہوش آہی گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے این او سی کے بغیر سینکڑوں پلاٹ بیچنے اور تعمیرات و ترقیاتی کام کئے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد ماڈل ٹاؤن نے21 ماہ قبل لے آؤٹ پلان مشروط طورپر منظور کروایا تھا اور 21 ماہ گزرجانے کے باوجود این او سی حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ دستاویزات جمع نہیں کرواءے گئے جس کے نتیجے میں عوام کے کروڑوں روپے ڈوب چکے ہیں۔

واضح رہے کہ این او سی لئے بغیر ہی پلاٹوں کی فروخت اور ان پر تعمیرات بھی شروع ہوگیا تھا لیکن اب سی ڈی اے کے حکم پر   تمام تعمیراتی اور ترقیاتی کام روک دیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version