Advertisement

وزیرخزانہ تاجروں کے مسائل سمجھتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیرخزانہ بزنس کمیونٹی سے ہیں وہ تاجروں کے مسائل سمجھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ منصوبوں کے وسیع مواقع ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ شوکت ترین کو پتہ ہے کہ ریونیو بڑھا تو ملکی قرضے ادا کرسکتے ہیں جبکہ وزیرخزانہ جانتے ہیں کہ کاروبار بڑھے گا تو معیشت اوپر اٹھے گی۔

وزیراعظم نے کہا کہ بیورو کریسی اور تاجروں کے حوالے سے نیب قانون میں تبدیلی کرنے جارہے ہیں۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں فارما سیوٹیکل کے شعبے میں بہت زیادہ صلاحیت ہے۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ڈریپ میں کافی مسائل ہیں لیکن ڈاکٹر  فیصل سلطان اس کے حل کیلئے کوشاں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version