آزاد کشمیر انتخابات: پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار کی گاڑی پر حملہ

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے جو صبح آٹھ بجے سے بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کشمیر کے مرکزی رہنما امیدوار اسمبلی چوہدری محمد یاسین کی گاڑی پرحملہ کیا گیا ہے۔
چوہدری محمد یسین کا کہنا ہے کہ چڑھوئی کے مقام پر ہونے والی فائرنگ سے گاڑی چھلنی ہوئی ہے ، الیکشن کمیشن اور انتظامیہ فوری کارروائی کرے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement