پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کی عوام سے جھوٹے وعدے کیے ہیں، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کی عوام سے جھوٹے وعدے کیے ہیں۔
اپنے جاری کردہ بیان میں لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پاکستان نے تبدیلی کی سزابھگت لی ہے جو بے روزگاری اورمہنگائی ہے۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آٹا ، چینی چوری کا یہ عالم ہے ہر چیز کی قیمت بڑھ گئی ہے جبکہ اس وقت یہاں نہ بجلی ہے نہ کسی کو روزگار مل رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کی طرح آزا دکشمیرمیں بھی تبدیلی لانا چاہتے ہیں اور آزاد کشمیرکو صوبہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement