Advertisement

اداکار انگین آلتان مداحوں کے مشکور

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی تاریخی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان  نے مداحوں کو شکریہ ادا کر دیا۔

اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر  اپنی سالگرہ کے موقع پر موصول ہونے والے محبت بھرے پیغامات پر اپنے تمام چاہنے والوں کے شکریہ ادا کیا ہے۔

اداکار انگین آلتان  نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات اور مبارکباد دینے کے لیے آپ سب کا شکریہ۔

واضح رہے کہ اداکار انگین التان کو ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار اور شاندار اداکاری کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبولیت  حاصل ہے۔

Advertisement

انہوں نے دنیا بھر سے سیریز میں اپنے مرکزی کردار بطور ’ارطغرل غازی‘ شاندار کارکردگی دکھانے پر داد وصول کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version