آصف زرداری نے لینڈ کروزر کمرہ عدالت کے سامنے لانے کی اجازت مانگ لی

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنی پیشی کے معاملے پر لینڈ کروزر کو کمرہ عدالت کے سامنے لانے کی اجازت مانگ لی ہے۔
درخواست میں بتایا گیا ہے کہ طبیعت ناسازہونے کے باعث گاڑی گیٹ سے اندر کمرہ عدالت کے سامنے لانے کی اجازت دی جائے کیونکہ ڈاکٹرز نے آصف زرداری کو چلنے پھرنے سے منع کیا ہے۔
واضح رہے کہ درخواست آصف زرداری کی قانونی ٹیم کی جانب سے رجسٹرار کو دی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

