اداکارہ سنبل اقبال کورونا کی شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال بھی عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل سنبل کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
اداکارہ سنبل فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا اور اپنی صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست کی۔
انھوں نے لکھا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جبکہ مداحوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی۔
سنبل نے اپنے مداحوں سے ان کے لیے جلد صحتیابی کے لیے دعا کرنے کی بھی درخواست کی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

