ٹوکیو اولمپکس: کل دو پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے

ٹوکیو اولمپکس میں کل دو پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں کل دو پاکستانی ایتھلیٹس سوئمنگ اور بیڈمنٹن مقابلوں میں نظر آئیں گے۔
سوئمر حسیب طارق مردوں کی 100 میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں ایکشن میں ہوں گے۔
حسیب طارق کی ہیٹ پاکستانی وقت کے مطابق دن 3 بجکر 4 منٹ پر شروع ہوگی۔
اسی طرح ٹوکیو اولمپکس میں بیڈمنٹن میں ماحور شہزاد اپنا دوسرا گروپ میچ کھیلیں گی۔
Advertisement
جبکہ ماحور شہزاد اور کرسٹی گلمور کا میچ پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 10 بجے ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement