Advertisement

اسپین : 14سالہ رائیڈر زندگی کی بازی ہار گیا

اسپین کے 14سالہ موٹر بائیک رائیڈر ریس میں حادثے کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ہیوگو ملان ، الکینز میں ہونے والی ریس میں14سالہ موٹر بائیک رائیڈر حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔

ہیوگو ملان الکینز اسپین میں ہونے والی ایک ریس میں شریک تھے ، ریس کے دوران ان کی موٹر بائیک کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے ۔

حادثے کے  بعد انہیں لفٹ سے اسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ ٹریٹمنٹ سے پہلے ہی انتقال کرگئے۔

یاد رہے ان کے رائیڈنگ اسکول کونا ڈی کیمپنز نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہیوگو ملان کی ہنستی مسکراتی شخصیت  کو ہمیشہ یاد رکھاجائےگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version