Advertisement

پاکستان کی آسٹریلیا کو برآمدات میں 33 فیصد اضافہ ہوا ہے ، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی آسٹریلیا کو برآمدات میں 33 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ سال 21-2020 میں آسٹریلیا کو 28 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی مصنوعات برآمد کی گئی ہیں جبکہ اس سے پچھلے سال حجم 21 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تھا۔

 

 

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ برآمدات کنندگان آسٹریلیا جیسی اہم مارکیٹ کو برآمدات میں مزید تیزی لائیں گے۔

واضح رہے کہ مشیر تجارت نے یہ بھی لکھا کہ  آسٹریلیا میں ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ منسٹر برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version