Advertisement

معروف بھارتی اداکارہ کی گاڑی کو حادثہ، تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل

معروف بھارتی اداکارہ  یاشیکا آنند کار حادثے میں شدید زخمی  ہوگئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کار حادثہ  ریاست تامل ناڈو  کے علاقے مہابالی پورم میں ہفتے کی درمیانی شب مشرقی ساحلی روڈ پر  پیش آیا۔

کار حادثہ  میں اداکارہ شدید زخمی ہوگئیں اور اس صورت میں اداکارہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

 حادثے کا شکار گاڑی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوری ہیں۔

 پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے  مطابق گاڑی  میں  مزید دو افراد موجود تھے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement

جبکہ اداکارہ کے ہمراہ  موجود ان کی 28سالہ  دوست  ولی چیٹی بھوانی  موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔

اداکارہ یا شیکا انند متعدد تامل فلموں میں  اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version