شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں شہبازشریف اور پارٹی رہنماؤں نے میاں طارق شفیع کی وفات پر فاتحہ خوانی اوراہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی بھی ہے۔
تعزیت کرنے والوں میں خواجہ آصف ، رانا تنویر، سردار ایاز صادق، رانا ثناءاللہ ، چوہدری برجیس طاہر، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال ، خرم دستگیر ، خواجہ سعد رفیق اور مرتضی جاوید عباسی سمیت مریم اورنگزیب شامل ہیں۔
واضح رہے کہ شہبازشریف نے تعزیت پر پارٹی رہنماؤں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

