طورخم بارڈر کو آج سے آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا ہے، شیخ رشید

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث این سی او سی کی ہدایات پر طورخم بارڈر کو آج سے ہر طرح کی آمدورفت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔
وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر کو آج 6 جولائی سے ہر طرح کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ افغان سرحد پر طورخم امیگریشن مرکز ہر طرح کی آمدورفت کے لئے تب تک بند رہے گا جب تک این سی او سی کی طرف سے نئی ہدایات وزارت داخلہ کو موصول نہیں ہوتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement