محمد علی پولنگ اسٹیشن پر پیپلز پارٹی کا دوبارہ دھاوا

باغ میں محمد علی پولنگ اسٹیشن پر پاکستان پیپلز پارٹی نے دوبارہ دھاوا بول دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ ایس پی موسیٰ خان کی قیادت میں ہنگامہ آرائی کی گئی ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ کوبھی نکال دیا ہے۔
واضح رہے کہ ریٹائرڈ ایس پی موسیٰ خان خود ٹھپے لگانے میں مصروف ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

