لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداح غمگین ہوگئے

پاکستان کے معروف اور سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی بھی عالمی وبا کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے 81 سالہ سینئر ترین اداکار مصطفیٰ قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
اداکار مصطفیٰ قریشی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
مصطفیٰ قریشی کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار نے ٹیسٹ رپورٹ ملنے کے بعد اپنی اہلیہ روبینہ قریشی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔
گزشتہ روز اداکار مصطفی قریشی کی اہلیہ روبینہ قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
Advertisement
واضح رہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شوبز انڈسٹری میں 1957ء کے بعد سے متحرک ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement