Advertisement

پاکستان میں اقلیتی برادری کو تمام حقوق حاصل ہیں ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتی برادری کو تمام حقوق حاصل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کیتھولک چرچ ریگل چوک کا دورہ کیا ،  چرچ انتظامیہ ، سیکرڈ ہارڈ سکول کے عہدیداران سے ملاقات کی اور کہا کہ اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود پی ٹی آئی کے منشور کا حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادری کی ملک و قوم کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں ، ملکی ترقی میں اقلیتی برادری نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ، پی ٹی آئی کی حکومت اقلیتی برادری کے حقوق پر پہرہ دے رہی ہے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار اقلیتی برادری کے حقوق کے بڑے داعی ہیں ، پی ٹی آئی نے ملک کی تمام اکائیوں کو ایک خوبصورت گلدستے میں پرو دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ؛ شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن اسپتال میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر اہم ملاقاتیں
Next Article
Exit mobile version