Advertisement

سارہ کی فلک شبیر کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سارہ اورفلک کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہیں۔

 پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

یادرہے کہ جب سے فلک شبیر اور سارہ علی خان رشتہ اذدواج میں منسلک ہوئے ہیں دونوں کے مداح اس خوبصوت جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کی خواہش اور سوشل میڈیا پر ان کی نئی تصاویر کا انتظار کرتے نظر آ تے ہیں۔

اداکارہ سارہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر پر اب تک ہزاروں لائکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال اداکارہ سارہ خان اور نامور گلوکار فلک شبیر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شوبز انڈسٹری کی اس جوڑی کو 2020 ء کی بہترین جوڑی قرار دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version