وزیر اعلی پنجاب نے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ، اعلامیہ جاری

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس میں گریڈ 17 اور اس سے اوپر تقرر و تبادلوں پر 3 ماہ کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔
آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صرف خالی سیٹوں پر رولز اور پالیسی کے مطابق تقرر و تبادلے کیے جا سکیں گے۔
واضح رہے کہ 17 جولائی تک جاری ہونے والے ٹرانسفر پوسٹنگ آرڈرز پر عملدرآمد کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement