Advertisement

ایک مہینے میں 2 بار لاٹری جیت کر کروڑ پتی بننے والا شخص

ایک شخص ایک مہینے میں 2 بار لاٹری ٹکٹ جیت کر کروڑ پتی بن گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکاسے تعلق رکھنے والے شہری نے 16 جولائی کو 40 ہزار امریکی ڈالر (65 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ) کا لاٹری ٹکٹ جیتا۔

 لیکن یاد رہے کہ یہیں پر اس کی قسمت نے ساتھ نہیں چھوڑا اور 27 جولائی کو موصوف نے دوبارہ 3 ملین امریکی ڈالر یعنی( 49 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) کا جیک پوٹ جیت لیا۔

اس جیت کے حوالے سے اس شخص کا کہنا تھا کہ پہلی لاٹری جیتنے کے بعد وہ اپنے آپ کو خوش قسمت محسوس کررہا تھا۔

تاہم امریکی شخص نے بتایا کہ ایک لاٹری جیتنے کے بعد اس نے ایک اور ٹکٹ خریدنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد اس کا 3 ملین ڈالر کا جیک پاٹ لگ گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version