Advertisement

معروف یوٹیوبر ویڈیو بناتے ہوئے اپنی جان گنوا بیٹھا

معروف یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ ویڈیو بناتے ہوئے ہلاک ہوگئے  ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 22سالہ معروف ڈچ یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ ویڈیو بنانے کے دوران پہاڑی سے گر کر ہلاک ہوگئے ہیں۔

معروف ڈچ یوٹیوبر البرٹ کی والدہ کے مطابق ان کا بیٹا اٹلی کے ایک پہاڑی علاقے میں ویڈیو بنانے گیا تھا جہاں 656 فٹ کی بلندی سے نیچے آگرا جس کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی۔

نوجوان یوٹیوبر کے پہاڑی سے گرنے کے بعد ریسکیو ورک کے لیے ہیلی کاپٹر بھی علاقے میں بھیجا گیا تھا تاہم یوٹیوبر کی جان نہیں بچائی جاسکی۔

واضح رہے کہ نوجوان یوٹیوبر نے فروری 2016 میں ویڈیوز بنانا شروع کیں جہاں اس کے ایک لاکھ 71 ہزار سے زائد سبسکرائبرز اور انسٹاگرام پر 23 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version