Advertisement

ہیڈ لائٹ سے آگ کے شعلے اگلتی کار تیار

ایک روسی  کار مکینک وہان میکلیان جو کہ کاروں کو مختلف شکلوں میں تبدیل کرنے کا جنون کی حد تک شوقین ہے، اس نے ہیڈ لائٹ سے آگ کے شعلے اگلتی کار تیار کرلی ہے۔

وہان میکلیان نے ایک ہوٹ روڈ  (پرانی کلاسیک کار) میں اس طرح تبدیلی کی اس کی ہیڈ لائٹس سے آگ کے شعلے کئی میٹر تک آگے کی جانب جاسکتے ہیں۔

اس سے قبل بھی کاروں میں کئی تبدیلیاں کرچکا ہے جن میں ایک کار کو اس نے ٹائر کے بجائے آٹھ ٹانگوں پر چلایا ہے۔

اسکا کہنا ہے کہ اس نے ایک واز 2016 زیخولی جسے عام طور پر لاڈا 1600 کہا جاتا ہے اسے اس نے شعلہ برساتی ڈریگون کار بنادیا۔

میکلیان نے ریڈیٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کار کی ہیڈلائٹ سے آگ کے شعلے جیٹ فائر کی طرح بیس فٹ تک پہنچ رہے ہیں۔

Advertisement

وہان میکلیان کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے مزید نئے منصوبے بنارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version