Advertisement

ٹنڈوالہ یار سے مرکزی جلوس برآمد

چہلم امام حسین کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیاں ایرانیاں کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔

ٹنڈوالہ یار امام بارگاہ سفینائے حیدری امام بارگاہ سخی موجود دریاء سے دو مرکزی جلوس برآمد ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی ماتمی جلوس میں سینائی زئی کا سلسلہ جاری اور فضاء ھائے حسین یا حسین کی صداؤں سے گونج اٹھی ہے جبکہ لنگر و نیاز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق جلوس میں سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیں اور رینجرز اور پولیس کے بھاری دستے تعینات ہیں جبکہ چھتوں پر پولیس کے اسنائیپر بھی تعینات ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جلوس کی گزرگاہوں کے داخلی خارجی راستوں کو ٹرک کوسٹرز بیریئرز خارادار تاروں سے بند کر دیا گیا، جلوس میں شامل ہونے والے تمام تر افراد کو جامع تلاشی کے بعد جلوس کے اندر چھوڑا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق جلوس میں سیج شبیہ ذوالجناح علم غازی عباس شامل ہیں جبکہ دوسری جانب مجالس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں سے تعزیے بھی برآمد ہوئے اب جلوس اپنے روائتی راستوں پر گامزن ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version