Advertisement

دُعا ملک کے شوہر نے نومولود بیٹے کو کونسی دُعا دی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیروز خان کی بہن دُعا ملک کے شوہر نے اپنے نومولود بیٹے کو خوبصورت دُعا دے دی۔

دُعا ملک کے شوہر سہیل حیدر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُنہوں نے بیٹے کا ننھا سا ہاتھ تھاما ہوا ہے۔

سہیل حیدر نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ بیٹا! میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں۔

اُنہوں نے لکھا کہ اللّہ تعالیٰ تمہیں ایک ایسا نیک انسان بنائے جو سب کی عزت کرے، آمین۔

گزشتہ روز حمیمہ ملک نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے بتایا تھا کہ اُن کی بہن دُعا ملک کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

Advertisement

بیٹے کی پیدائش پر حمیمہ ملک نے اپنی بہن دُعا ملک کو مبارکباد دی تھی اور ڈھیر ساری نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا تھا۔

حمیمہ ملک نے لکھا تھا کہ الحمداللّہ! ہماری فیملی میں ایک اور فرد کا اضافہ ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال دعا ملک نےاسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اشارہ دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version