Advertisement

جلوس پر حملہ پولیس اور انتظامیہ کی ناکامی ہے، علامہ سبطین حیدر سبزواری

شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدرعلامہ سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ  بہاولنگر میں جلوس پر حملہ پولیس اور انتظامیہ کی ناکامی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں نے بہاولنگر میں جلوس پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ شہر میں عزاداری کے جلوس پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا گیا، دہشت گردی کے حملے میں 3 عزادار شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

علامہ ساجد علی نقوی کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے جلوس کے گزرنے سے پہلے راستے کو کلیئر نہیں کیا، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تضحیک آمیز رویہ رکھا گیا۔

شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے مزید کہا کہ عزاداری کو محدود کرنے کیلئے دہشت گردوں کو استعمال کیا گیا ہے، عزاداری جاری رہے گی، عزادار کسی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version